پہاڑ زمین کی سطح سے بلند اور جوان در جگہ کو کہتے ہیں پاکستان میں کہیں موجود ہیں

pakistan99
0

 


پہاڑ زمین کی سطح سے بلند اور جوان در جگہ کو کہتے ہیں پاکستان میں کہیں موجود ہیں




پہاڑی سلسلے

پہاڑ زمین کی سطح سے بلند اور جوان در جگہ کو کہتے ہیں پاکستان میں کہیں موجود ہیں یہ شمالی علاقوں میں واقع ہیں اس کے علاوہ بلوچستان کے پہاڑی علاقے ہیں پاکستان کے درج ذیل ہیں تو ہمالیہ اور قراقرم ہندوکش سوات اور کشمیر کی وادیاں انہیں پہاڑی سلسلے میں واقع ہیں اکثر پہاڑوں کی چوٹیاں برف سے لگی رہتی ہیں


زمین کی اوپری سطح جو گردونواح سے بلند ہو اور جس کے اطراف میں عمودی ڈھلوان اور درمیان میں ہموار جگہ ہو سطح مرتفع کہلاتی ہے پاکستان میں عام سطح مرتفع ہی سطح مرتفع پوٹھوار سطح مرتفع بلوچستان سطح مرتفع پوٹوہارمیں ضلع جہلم چککے درمیان میں واقع ہے یہ آفر دیں اور مون سون کی بارشیں بھی ہوتی ہیں اور اس کا ایک بڑا علاقہ قابل کاشت ہے سطح مرتفع پوٹھوار کے جنوب میں کونسا ملک واقع ہے اس میں سے دو اہم دریا درخواست دریائے ہارو گزرتے ہیںسطح مرتفع بلوچستان کی اوسط بلندی سطح سے 12 کلو میٹر ہے اس کی زیادہ تر زمین خشک اور بنجر ہے یہاں بارش کم ہوتی ہے اس لئے یہ علاقہ کھیتی باڑی کے لئے معذور نہیں صرف ان جگہوں پر کھیتی باڑی ہوتی ہے جو دریاؤں کے کنارے واقع ہیں جہاں کاریز سے آبپاشی ممکن ہو سکتا ہےاپاشی ممکن ہو سطح مرتفع بلوچستان میں وہ بھی ہنگول جب دشت اور ٹرالی اہم دریا ہے

میدانی علاقے

کم ڈلوانا اور قریب احوال فتح کو میدانی علاقہ کہتے ہیں پاکستان میں وسیع اور ظہیر میدانی علاقے میں پائے جاتے ہیں یہ میدانی علاقے دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کی لائی ہوئی نرم اور ہر چیز مٹی سے بنتے ہیں یہ دو حصوں پر مشتمل ہے اس کا بالائی میدان ڈریسنگ کا وزیر میدان


درخت کا بالائی میدان میں اتر پنجاب کے علاقے پر مشتمل ہے جبکہ دریائے سندھ کا وزیر میدان سندھ کے بیشتر علاقے پر مشتمل ہے یہ میدان دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں چناب اور دریائے ستلج سے مل کر بنتے ہیں پنجتن کے مقام پر یہ دریافت میں مل کر بیٹھتے ہیں اور کوٹ مٹھن ضلع راجن پور کے مقام پر دریائے سندھ میں شامل ہو جاتے ہیں دریاؤں کے پانی اور سرکے مٹی اور منافع بھی ہوا کی وجہ سے میدانی علاقے برائے کے لئے نہایت موزوں ہیں

صحرائی علاقے

سحر ایسا علاقہ جہاں فلانہ بارش دفان چیاپچی سنٹی میٹر سے کم ہوتی ہے پاکستان کے صحرائی علاقوں میں نباتات کی کمی ہے یہاں زیادہ تر مٹی اور ریت کے ٹیلے پائے جاتے ہیں پاکستان میں تین بڑے صحرا ہی صحرا تھر صحرا خاران صحرا تھر کا صحرا میں واقع ہے اور ان کا سیلاب بلوچستان میں ہے جبکہ ترک افراد کے مشرقی حصے اور سندھ پر مشتمل ہے پنجاب کے علاقے میں گھر کا جو حصہ واقع ہے اسے صحرا چولستان کہتے ہیں جبکہ اس کا سندھ میں واقعہ صحرائے نارا کہلاتا ہے ہے

ساحلی علاقے

خشکی کا سمندر سے ملنے والا علاقہ علاقہ کہلاتا ہے پاکستان کا علاقہ بحیرہ عرب کے کنارے واقع ہے یہ 1800 کلومیٹر لمبا ہے سندھ کے ساحلی علاقے پر کراچی پورٹ اور بلوچستان کے علاقے پر گوادر کی بندرگاہ ہے واقعہ کراچی بورڈ پاکستان کی سب سے بڑی اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے مصروف ترین بندرگاہ ہے

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)