زبان
زبان کسی بھی ثقافت کا اہم حصہ
ہوتی ہے پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اردو زبان کے ساتھ ساتھ پاکستان میں موسم علاقائی
زبانیں بھی بولی جاتی ہیں جیسا کہ بلوچی سندھی پنجابی پشتو شناختی اور کشمیری اسی طرح
قاری گجراتی براہوی نوشکی میں مختلف علاقوں میں بولی جاتی ہیں انہیں مقامی زبانیں کہا
جاتا ہے
لباس
پاکستان کا قومی لباس شلوار
قمیض ہے پاکستان کے مختلف حصوں میں لوگ ایسے ہوتے ہیں خدا سے پہنتے ہیں شہر میں لوڈ
شیڈنگ اور پتلون بھی استعمال کرتے ہیں دیہاتی علاقوں میں لوگ تو تیار ہوتا لگی لالچ
اور پگڑی کا استعمال کرتے ہیں لوگ صبر اور صحرائی علاقوں میں خواتین کا نعرہ اور بازاروں
میں چوڑیاں پہنتے ہیں میدانی علاقوں میں موسم کی منافقت سے ہلکے اور
گرم کپڑے پہنے جاتے ہیں ہیں ہیں تمہاری علاقوں میں زیادہ تر گرم اور اونی کپڑے استعمال
کیے جاتے ہیں شادی بیاہ کے موقع پر لوگ شو کے استعمال کرتے ہیں
پاکستان کے مختلف ثقافتوں کے مناظر
طلباء کو مختلف تصاویر کے ذریعے
سے پاکستان کی متنوع ثقافت کے بارے میں تفصیل بتائیں بچوں سے پوچھیں کہ ان کا تعلق
کس کا پس منظر سے ہے اور آپ کے ہوتے ہیں اور وہ کون کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں
پکوان
پاکستان کے ہر علاقے کے خاص
پکوان ہے پاکستان کے تمام علاقوں میں گوشت سے مختلف پکوان تیار کیے جاتے ہیں جیسا کہ
بڑا ہی گوشت نہاری سجید بلیک اور پائے غیرہ اس کے علاوہ پکوانوں میں مکئی کی روٹی کپڑے
بریانی سبزیاں اور دالیں بھی شامل ہیں مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگ دودھ کی چائے
اور قہوہ کا استعمال کرتے ہیں میٹھے میں لوگ مرنے کی رسیاں اور ناپسند کرتے ہیں
میلے اور تہوار
پاکستانی مسلمان اپنے علاقائی
مذہبی اور قومی تہوار جوش و خروش سے نماز کے بعد دوستوں رشتہ داروں اور ہمسایوں سے
ملنے جاتے ہیں اس موقع پر سب بھائیوں کی رہنمائی اور مٹھائیوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے
وہاں پر جانور کی قربانی کی جاتی ہے اور قربانی کا گوشت
گرم اور رشتے داروں میں بانٹا جاتا ہے اس کے علاوہ ملک بھر میں مختلف علاقائی تہواروں
کا اختتام بھی ہوتا ہے جیسا کہ جشن بہاراں جشن لاڑکانہ میلہ مویشیاں ملا اور ہارس اینڈ
کیٹل شو غیرہ
عرس حضرت معدولہ حسن رحمۃ اللہ
علیہ اور حضرت بابا فرید مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور ہیں کہ اوروں کو دیکھنے
کے لئے ملک بھر سے لوگ اکٹھے ہوتے ہیں ان دنوں میں مختلف اشیاء کی نمائش لگتی ہیں ایشیا
کی ہوتی ہیں بچوں کے لیے بہت سے جھولے ہوتے ہیں اور مزے کے کھانے بھی لوگ ان میلوں
سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں
