تجارت
اپنے ملک کی چیزوں کو بیچنے اور خریدوفروخت کرنے کو تجارت کہتے ہیں تجارت کسی بھی ملک کی معیشت میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے تجارت دو طرح کی ہوتی ہے اندرون ملک اور بیرون ملک.
اندرون ملک تجارت
کوئی ملک بھی مکمل طور پر خود کفیل نہیں ہوسکتا کچھ ایشیا اسے دوسرے ممالک سے خریدنا ہوتی ہیں اور کچھ دیگر ممالک کو بیچنا ہوتی ہیں پاکستان کی ممالک کے ساتھ تجارت کرتا ہے ملکوں کی سطح پر ایشیا کی یہ تجارت درآمدات اور برآمدات کے ذریعے ہوتی ہے کسی ملک کی برآمدات درآمدات سے بڑھ جائے تو وہ ملک معاشی طور پر مضبوط ہو جاتا ہے
درآمدات
وہ اشیاء جو دوسرے ممالک سے خریدی جاتی ہے درآمد کہلاتی ہے یہ آشیاں تو ہمارے ملک میں ہوتی ہے لیکن مہنگی تیار ہوتی ہے اس لیے ہم انہیں دوسرے ممالک سے منگواتے ہیں
پاکستان کی اہم درآمدات
ادویات لوہا اور سٹیل پٹرولیم مصنوعات مشینری
وہ اشیاء جو دوسرے ممالک کو فروخت کی جاتی ہے برآمدات کہلاتی ہے یہ ہے ہماری ضروریات سے زیادہ ہوتی ہے ان کو پیسے کماتے ہیں
پاکستان کی اہم برآمدات
سوتی کپڑا کوئی دھاگہ سوئچ اور چاول کھیلوں کا سامان چمڑے کی مصنوعات اور قالین وغیرہ پاکستان کی اہم برآمدات ہیں
کاروباری
اکثر لوگ تجارت سرگرمیوں سے منسلک ہوتے ہیں یہ لوگ کاروباری ہوتے ہیں ایسا شخص جو نئے موقع تلاش کرتے ہیں اس کاروبار چلاتا ہے اور اس کے نفع نقصان کی ذمہ داری اٹھاتا ہے کاروباری کہلاتا ہے
کاروبار چلانے کے لئے کوئی شخص اپنی نظر کو بھی استعمال کر سکتا ہے مثلاً ایک شخص کو کھانے بنانے میں مہارت رکھتا ہے اور مختلف افغان بنا سکتا ہے سب سے پہلے وہ اپنی قسمت مہارت کی بنا پر کاروبار چلانے کا فیصلہ کرے گا اس کا کاروبار چلانے کے لئے پیسہ اکٹھا کرے گا
اس سے اگلا مرحلہ کاروبار کے لیے خام مال خریداری ہے مال خرید کر وہاں سے پکوان تیار کرے گا اور اسے فروخت کرے گا پکوان خریدنے والے لوگ اس کے گاہک بن جائیں گے
وہ اپنا کاروبار مزید بڑھانے کے لیے کاروبار کی تشہیر بھی کر سکتا ہے جسے جسے لوگ اس سے کے بنائے ہوئے کھانوں کی مانند بڑے کی اس کا کاروبار بڑھتا پھیلتا جائے گا
اس کا کاروبار چلتا جائے گا اپنی اس مہارت کی بنا پر وہ ایک ریسٹورینٹ بھی کھول سکتا ہے
اسی طرح درزی حجام مکینیکل انجینئر وغیرہ بھی ہنر مند افراد ہوتے ہیں اپنے گھر کے استعمال کرتے ہوئے اپنا کاروبار چلا سکتے ہیں
