بینکوں اور ان کی خدمات

pakistan99
0

 







بینکوں اور ان کی خدمات

بینک ایک ایسا ادارہ ہے جہاں لوگ اپنی بچی ہوئی رقم جمع کرواتے ہیں وہ ضروریات کے وقت بینک سے قرض بھی لیتے ہیں بینک لوگوں کو درج ذیل خدمات بھی مہیا کرتے ہیں بینک میں رقم جمع کروائی جا سکتی ہے اور ضرورت کے وقت اسے نکلوایا جا سکتا ہے بینک میں موجودہ میں زیورات اور اہم کاغذات رکھ دیئے جاتے ہیں تاکہ محفوظ رہ سکیں بینک سے ضروریات کے وقت پر بھی لے جاسکتے ہیں جو بعد میں اس انسان کو میں واپس کئے جاسکتے ہیں بینکوں میں بجلی پانی سوئی گیس کے بلوں کی ادائیگی کی سہولت بھی موجود ہوتی ہیں کیا آپ نے کبھی بینک کی کسی بھی سہولت سے فائدہ اٹھایا ہے آج کل بینکوں میں بچے بھی اپنا کھاتا کھلوا سکتے ہیں اس طرح ہم اس سے کوئی بھی اپنی جمع شدہ رقم کھاتا کھلوا کر بینک میں لکھوا سکتے ہیں یہ رقم ہم ضرور یاد کے وقت بینک سے چیک میاں اے ٹی ایم کے ذریعے استعمال کرتے ہوئے نکلوا سکتے ہیں


کیا آپ جانتے ہیں اپنے کمرہ جماعت میں ایک فرضی بینک کا ماحول بنائیں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بینک کے عملے کا شیر فرینڈز اور منیجر وغیرہ کا کردار ادا کریں اور رول پلے کے ذریعے سے بینک میں ہونے والی سرگرمیاں بتائیں

کیا آپ مزید جاننا چاہتے ہیں ملک کی معیشت چلانے میں بینک اہم کردار ادا کرتے ہیں ہر ملک کا ایک مرکزی بینک ہوتا جسے پاکستان میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کہتے ہیں

میں نے کیا سیکھا ہے

ضروریات خواہشات اور فائل کا مطالبہ معاشیات کہلاتا ہے کسی ملک میں وسائل کا استعمال اشیا اور خدمات کی پیداوار اور لین دین استعمال اس ملک کی معیشت کہلاتی ہےمحدود پروفائل کی وجہ سے جب دو یا دو سے زیادہ ایشیا کے کسی بھی ایک انتخاب کرنا پڑے تو یہ معاشی تہا کہلاتا ہےایشیا عمران دو چیزیں ہیں جنہیں ہم دیکھ اور سوچ سکتے ہیں خرید سکتے ہیں فروخت کر سکتے ہیں اور ہم اپنے فائدے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں جب کوئی شخص اپنی صلاحیتوں کو اس طرح استعمال کرے کہ وہ دوسروں کے کام آ سکے اور اس طرح کچھ معاوضہ بھی حاصل کرے تو خدمات کہلاتی ہیں

ایک شخص جو کسی چیز کا پیدا کرنے والا ہو یا کسی چیز کو بنانے والا ہوں اسے پیدا کنندہ کہتے ہیں جب کوئی شخص رقم ادا کر کے کسی شے کو اپنے استعمال کے لئے خریدا ہے تو سارا کہلاتا ہے کارتیک کہلاتی ہے پر اشیاء کی تجارت درآمدات اور برآمدات کے لیے ہوتی ہے ہےایف اے شخص جو کوئی کاروبار چلاتا ہے اور اس کے نفع نقصان کا ذمہ دار ہوتا ہے کاروباری کہلاتا ہے بینک ایک ایسا ادارہ ہے جہاں لوگ اپنی بچی ہوئی رقم جمع کراتے ہیں بینک دیگر کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)