قیام پاکستان 1958 سے عہد حاضر تک قومی ترقی میں خواتین کی خدمات
2017 کی مردم
شماری کے مطابق پاکستان کی تقریباً نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے کسی بھی قوم کی تعمیر
و ترقی میں اہم ترین یہ حیثیت رکھتی ہیں وہ ان نسلوں کی امین ہیں جنہوں نے ملک کا حصہ
استحکام بخشا پاکستان میں ہر شعبہ زندگی میں وہ اپنی صلاحیتوں کا کارگردگی کے جھنڈے
گاڑ رہی ہیں میڈیا پر بھی ویسے انہوں نے اپنا کردار سنبھالا ہے وہ انہی کا خاصہ ہے
تعلیمی درسگاہوں سے لے کر ایوان سیاست تک ہماری پرعزم حواتین نے اپنے نام روشن کیے
ہیں پاکستان کی خواتین اپنے ملک کی تعمیر و ترقی اور سماجی بہبود کے لئے اپنا بھرپور
کردار ادا کر رہی ہیں ملک میں عام لوگوں کی فلاح و بہبود اور بہتری کے لیے خواتین انفرادی
اور اجتماعی طور پر خلوص نیت سے سرگرم عمل ہے بچوں کے پھولوں کی بو بڑے لوگوں کے لئے
پر چھپنے کی جگہوں نادرا عورتوں کے لئے دستکاری سکھانے کے ارادے ہیں بچوں کے لیے بڑے
لوگوں کے لیے ان جگہوں نادرا عورت کے لیے دستگاری کھانے کا ارادہ ہو ان سے وہ پختہ
ہماری عورتیں اپنی ہمت کے ساتھ زیادہ کام کرتی ہیں خواتین کسی حوالے سے مرد سے پیچھے
نہیں ہیں بلکہ معاشرے میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے پاکستان میں محترمہ فاطمہ
جناح کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے
کیا آپ جانتے ہیں
پاکستان کی تاریخ کا سب سے پہلے
صدارتی انتخابات 2019 انیس سو ستاسی کو منتخب ہوئے تھے ان انتخابات میں محترمہ فاطمہ
جناح نے جنرل ایوب خان کے مقابلے میں انتخابات میں حصہ لیا
محترمہ بے نظیر بھٹو دو مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم بنیں ان کے علاوہ خواتین عدالتوں میں بطور جج اور وکیل کام کرتی نظر آتی ہیں فیصل آباد کی ایک لڑکی ارفع کریم نے نو سال کی عمر میں کمپیوٹر
ٹیکنالوجی
میں اعلی قابلیت کا فرق حاصل کیا وہ آج ہم میں زندہ نہیں اور اللہ کو پیاری ہو چکی
ہیں ملک کے بینکوں میں اہم اداروں میں بھی خواتین اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں
مثلاً خاتون شمشاد اختر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی گورنر رہتی ہیں ایسی خواتین ہے
سماجی شعبے میں محترمہ بل کی
آئ ڈی کی دہائیوں میں لاکھوں پاکستانیوں کو زندگیوں میں بہتری لانے میں مصروف عمل ہے
بلقیس ایدھی نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے نہایت پسماندہ دکھی اور بے سہارا لوگوں
کی خدمت میں حاضر کر دی ہے
کیا آپ جانتے ہیں
محترمہ بلقیس بانو علی عبدالستارایدھی
کی بیوہ اور عہد فاؤنڈیشن کے علاوہ بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ ہیں حکومت پاکستان
نے انہیں ہلالِ امتیاز سے نوازا ہے باقی فاؤنڈیشن لاوارث بچوں کی دیکھ بھال سے لے کر
آؤ عربی پر لڑکیوں کی شادیاں کروانے کی ذمہ داری انجام دیتی ہیں
محترمہ ڈاکٹر نفیس بعد اقوام
متحدہ میں انڈر سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں یہ دنیا کی پہلی خاتون تھیں
جو اقوام متحدہ میں اتنی عہدے پر فائز ہوئے پاکستان کی ایک بیٹی ثمینہ بیگ پاکستان
کی پہلی خاتون ہے جو ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر چکے ہیں ان کے علاوہ ثمینہ دنیا کے ساتھ
بڑا براعظموں کے ساتھ بلند ترین چوٹیوں کو سر کر چکی ہیں نہ ہی پاکستان کی دنیا بھر
میں انہیں عزت و اہمیت کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے ابی کھیل اور سیاست میں نمایاں کردار
ادا کر رہی ہیں اور یہ ثابت کر رہی ہیں کہ وہ ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا
کرسکتی ہیں یہ باہمت خواتین کامیابی اور نئی جہتوں کو المثالی ہیں
