پاکستان کی نہریں

pakistan99
0

 پاکستان کی نہریں



برصغیر میں انگریز حکومت انیسویں صدی عیسوی کے آغاز میں جدید ترین نظام تعمیر کروایا جو آج بھی دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام کہلاتا ہے

ان نظام کے تحت نہ چھوٹے بڑے دریاؤں پر مختلف جگہوں پر بڑے بند اور ہیڈ ورکس پر باندھ کر نہریں نکالی گئی پاکستان میں پائی جانے والی نہروں کے چار اقسام ہیں


کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کا نہری نظام دنیا کا سب سے بہترین نہری نظام ہے ہے



طغیانی یا سلابی نہریں


یہ وہ نہریں ہیں جن میں پانی طغیانی کے ذریعے آتا ہے یا جب دریاؤں میں پانی زیادہ ہو ان دریاؤں کے ہیڈورکس نہیں ہوتے


موسم برسات میں دریاؤں میں طغیانی آنے سے نہریں خود بخود جلنے لگتی ہیں یعنی نہریں اور زیادہ تر راجن پور ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ کے ضلع میں ہیں


دوامی نہریں


نہریں دریاؤں پر بند باندھ کر نکالی گئی ہیں اور وہ سارا سال چلتی ہیں بند کے ذریعے دریا کا پانی روک کر ضروریات کے مطابق اس نہر میں چھوڑا جا سکتا ہے یہ نہر ڈیم بیراج ہیڈ کے ساتھ منسلک ہوتی اور سارا سال آبپاشی کے لئے پانی مہیا کرتی ہیں


غیر دوامی نہریں 


برسات کے موسم میں دریا میں پانی کافی مقدار میں ہوتا ہے تو یہ نہریں اور خریف کی فصل کے لیے پانی فراہم کرتی ہیں دوامی نہروں کی طرح غیر دوامی نہروں کے بھی ہیڈورکس ہوتے ہیں جس کے لئے پانی کو کم پیش کیا جا سکتا ہے دریاؤں میں پانی کی کمی ہونے کی وجہ سے ربیع کی فصل کے لئے یہ لہریں پانی مہیا کرتی انہیں روکو شمشاہی نہریں کے مہینے والی نہریں بھی کہتے ہیں


رابطہ نہریں


صوبہ پنجاب کے دو دو دریا ستلج اور راوی بھارت کے علاقوں سے گزرتے ہیں بھارت نے ان دریاؤں کے نہریں نکالی ہوئی ہیں اس لیے پاکستان میں ان دریاؤں میں پانی کی کمی کو رابطہ نہریں پورا کرتی ہے مشرقی دریاؤں انجیل اور جناب زہر نکال کر مغربی دریاؤں اور آبی وسائل کو پانی مہیا کیا جاتا ہے



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)